• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ذیابطیس سے متعلق آگہی سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے شعبہ ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے زیراہتمام ذیابطیس سے متعلق آگہی اور انتظام کے عنوان سے معلوماتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی،اپنے خطاب میں انہوں نے کمیونٹی کی سطح پر صحت سے متعلق آگہی کی اشد ضرورت پر زور دیا اور شعبے کی جانب سے علمی معلومات کو جدید طبی پیش رفت کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کو سراہا۔
ملتان سے مزید