• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل آفریدی کو ہتھکڑی لگائی گئی نہ قیدیوں کی وین میں بٹھایا گیا

پشاور (سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے غیرفعال وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو تحویل میں لینے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے وہ کمرے میں اکیلے تھے، دروازہ توڑ کر حفاظتی تحویل میں لیا گیا، انہیں نہ ہتھکڑی لگائی گئی نہ ہی قیدیوں کی گاڑی میں بٹھایا گیا،سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، جنید اکبر اور خالدخورشید کو سپیکر ہاؤس سے تحویل میں لیاگیا،پشاور میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکرصوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید