• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( طاہر خلیل) خیبر پختونخواہ میں ایمر جنسی کے نفاذ اور گورنر راج کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 15 اکتوبر جمعرات کو صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ، آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت صوبے میں نافذ کئے گئے ، گورنر راج کی توثیق ۰اور منظوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید