• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ میں کانفرنس، حوثی حملوں کے باعث متبادل راستوں کی تجویز

ریاض ( اے ایف پی) سعودی عرب حوثی حملوں کے باوجود سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد کیلئے پُرعزم، متبادل فضائی اور زمینی راستوں پر غور،شرکا کو بحرین، قطر اور سعودیہ کے دیگر ہوائی اڈوں سے لانے کی بھی تجاویز،غیر ملکی حکام وکاروباری شخصیات کو آن لائن سہولت بھی پیش، بعض نے سیکورٹی خدشات پرشرکت منسوخ کر دی۔
اہم خبریں سے مزید