• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) پی ٹی آئی کے دو اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری ،اسپیکر سردار ایاز صادق نے ثناء اللہ مستی خیل اور داور کنڈی کاپروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کیلئے جاری کیا ہے جو پنجاب پولیس کی تحویل میں ہیں ، اسپیکر نے پروڈکشن آڈر قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جاری کیا۔

اہم خبریں سے مزید