• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، معزول وزرا، مشیر اور معاونین سے ایک ہزار گاڑیاں اور 300 اہلکار واپس لے لی گئیں

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے معزول صوبائی وزرا ،مشیروں، معاونین اور پارلیمانی سیکرٹریوں سے سینکڑوں سرکاری گاڑیاں واپس لے لی گئی ہیں جبکہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کو نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ، تمام سرکاری پروٹوکول تا حکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید