• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون چھینے پر مزاحمت، شہری قتل، رواں برس ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی تعداد 61 ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف ٹاؤن میں موبائل فون چھینے کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر17 اے منگل بازارکے قریب مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ چل بسا۔
اہم خبریں سے مزید