• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI نے گورنر راج کالعدم قرار دینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے 11 اکتوبر 2026ء کے اعلان کو کالعدم قرار دینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید