اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شفقت اعوان میں جھڑپ ہوگئی ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ تقریر کر رہے تھے۔