• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے شبیر احمد کو واپس نہ لیا تو اثاثے منجمد کردوں گا، برطانوی قدامت پسند رہنما

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی قدامت پسندسیاسی جماعت ریفارم یوکے کے سربراہ نیل فراج نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان نے شبیر احمد کو واپس لینے سے انکار جاری رکھا تو وہ پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر پابندی، پروازوں کی بندش اور ان کے اثاثے منجمد کرنے جیسے اقدامات سے دریغ نہیں کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید