• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز کا کوٹہ نہیں بڑھایا، عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سستی روٹی سستا گرین آٹا کی وافر فراہمی کیلئے سرکاری گندم کا کوٹہ 35سو ٹن سے بڑھا کر پانچ ہزار ٹن کا فیصلہ کیا مگر محکمہ خوراک نے چودہ اکتوبر ( بدھ) تک بھی فلور ملز کا کوٹہ نہیں بڑھایا جس کی وجہ سے عوام ابھی تک مہنگے آٹے اور مہنگی روٹی خریدنے پر مجبور ھیں۔

اہم خبریں سے مزید