• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

کراچی( نصر اقبال، اسٹاف رپورٹر) ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر ایم کیو ایم کے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا امکان ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کو 15 اکتوبر 2026ء تک نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا، اس حوالے سے ایم کیو ایم کے دونوں گروپوں کے درمیان پچھلے ہفتے طویل مشاورت کی گئی ہے جس میں پارٹی کے آئین میں بعض تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید