• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن آج انکوائری رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کو دیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل کمیشن کی جانب سے میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ آج سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی اور بتایا گیا ہے کہ رجسٹرار جوڈیشل کمیشن رپورٹ سیکریٹری داخلہ کے حوالے کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید