• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین اور جی سی سی سربراہی اجلاس ملتوی

ریاض /برسلز( نیوز ڈیسک)یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان 24 اکتوبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کردیا ،اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ حوثی باغیوں کی جانب سے مسلسل حملوں کے تناظر میں کیا گیا جس کی وجہ سے سعودی عرب میں آنے اور وہاں سے جانے والی فضائی پروازوں کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید