کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ نےنضال حسن پھانسی براہ راست دکھانےکے منصوبے پر نظرثانی شروع کردی۔فورٹ ہُڈ حملہ آور کمر سے مفلوج، وہیل چیئر استعمال کرنے کا علم ہونے پر امریکی صدر ہچکچاہٹ کا شکار، ہیگسیتھ نے پھانسی عوام کو دکھانے کا اعلان کیا تھا، منظر کو دہشت گردوں کا پروپیگنڈے کیلئے استعمال کر نیکا خدشہ ہے۔