• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرینکفرٹ دہلی کی پرواز سے ہائی جیکنگ کوڈ جاری، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) جرمنی فرینکفرٹ سے دہلی کی ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی2030 کو ہائی جیکنگ کے مبینہ الرٹ کے بعد ہنگامی طور پر جے پور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارہ بھارتی فضائی حدود میں راجستھان پر پرواز کر رہا تھا، کچھ دیر بعد نیو دہلی لینڈ کرنا تھا کہ صبح 9 بجے احمد اباد ایئر ٹریفک کنٹرولر کو پرواز سے طیارہ ہائی جیکنگ کا بین الاقوامی کوڈ 7500 موصول ہوا۔ ہائی جیکنگ الرٹ پر ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا گیا۔ بھارتی سیکیورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ ہوگئیں۔
دنیا بھر سے سے مزید