• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ صدارت سے غیرقانونی وغیر اخلاقی فائدہ اٹھا رہے ہیں، سروے

کراچی (نیوز ڈیسک) سروے میں عوام کی اکثریت کا کہنا تھا ٹرمپ صدارت سے غیرقانونی وغیر اخلاقی فائدہ اٹھا رہے ہیں،صدر قومی مفادات کے مقابلے میں اپنے کاروبار کو ترجیح دیتے ہیں، 40فیصدامریکی عوام کا خیال ہے انہوں نے غیرقانونی کام کیے،تجزیہ کار ریمنڈ لا راجا کا کہنا ہے ٹرمپ کے کاروباری اثاثوں میں اضافے اور صدارتی اختیارات کے مفادات ٹکراؤ پر تشویش پائی جاتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید