کراچی (نیوز ڈیسک) ابوظبی کی سرکاری کاغذی کارروائی ختم کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت اپنانے کی تیاری، 3.5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری،نیااے آئی نظام لائسنس کی تجدید، بلوں کی ادائیگی اور طبی ملاقاتوں کا انتظام کرے گا۔