ماسکو(اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی ڈیزل پر پابندیوں میں نرمی کے فیصلے کے بعد ماسکو اورواشگٹن کےمابین معاہدے پر جلددستخط کا امکان ہے، روسی حکام کے مطابق وہ معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور معاملات بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔