• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں آزادیٔ صحافت پر حملہ، 30 سے زائد صحافی زیر حراست

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں آزادیٔ صحافت پر حملہ، 30 سے زائد صحافی زیر حراست، صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا، ’’یہ واقعات انتہائی تشویش ناک ہیں اور بھارت کی جمہوری روایات پر ایک دھبہ ہیں۔‘‘ تنظیم نے بھارتی حکام پر زور دیا کہ وہ صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کا احتساب کریں۔
دنیا بھر سے سے مزید