• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹ فلکس نے بڑی چھانٹی کرتے ہوئے ایک ہزار ملازمین نکال دئیے

کراچی (نیوز ڈیسک) نیٹ فلکس نے بڑی چھانٹی کرتے ہوئے ایک ہزار ملازمین نکال دئیے۔عالمی سطح پر کمپنی کے 6فیصد ملازمتیں ختم، صارفین کی عدم دلچسپی اور کاروباری ترقی میں سست روی چھانٹی کی وجہ بنی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق معروف اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے عالمی سطح پر اپنے تقریباً ایک ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو 2022 کے بعد کمپنی میں ملازمتوں میں کمی کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید