• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی بی سی کا 10 ارب ڈالر مقدمے میں ٹرمپ کو بیان ریکارڈ کرانے پر مجبور کرنیکا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بی بی سی کا 10ارب ڈالر مقدمے میں ٹرمپ کو بیان ریکارڈ کرانے پر مجبور کرنیکا مطالبہ، ٹرمپ قانونی ٹیم نے 16اکتوبر بیان کا وقت منسوخ کردیا،برطانوی نشریاتی ادارے کی عدالت سے صدر کو طلب کرنیکی استدعا ۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بی بی سی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 10ارب ڈالر کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں ان کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے فلوریڈا کی وفاقی عدالت سے مداخلت کی درخواست کردی ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید