کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن اے آئی میں جاسوسی الزام پر گرفتاری، امریکی کمپنیوں کی سکیورٹی پر سوالات، گرفتاری سے سلیکان ویلی میں تشویش ،مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں غیر ملکی ماہرین کی بھرتیوں پر بحث تیز ہوگئی ہے۔