• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوکین کے استعمال کے بعد لندن کی سڑک پر بے ہوش ہونے والی شاہی خاندان کی خاتون کو سزا

کراچی (نیوز ڈیسک)کوکین کے استعمال کے بعد لندن کی سڑک پر بے ہوش ہونے والی شاہی خاندان کی خاتون کو 22لاکھ کا جرمانہ اور سزا ،خلیجی ملک کے شاہی خاندان سے شادی کے ذریعے وابستہ 32 سالہ مہرہ 13جون کو مغربی لندن میں کوکین کے استعمال کے بعد بے ہوش پائی گئیں۔

دنیا بھر سے سے مزید