• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں محمود اچکزئی سے ملاقات ‘اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ملاقات ہوئی۔ملاقات قومی اسمبلی کے ایوان میں ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دی اور شکوہ کیا کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کاتقرر ایک سال سے تعطل کا شکار ہے‘اس اہم آئینی ضرورت پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

اہم خبریں سے مزید