کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز مواد، صرف ایک بار افغانستان میں داعش کے خلاف استعمال کیا گیاتھا۔ایران کی حملے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کی دھمکی،خلیج میں امریکی فوجی اے و ڈیجیٹل ڈھانچہ نشانہ ہونگے۔