• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برصغیر کا سنہری دن، کراچی ممبئی کی پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

کراچی( افضل ندیم ڈوگر)آج سے ٹھیک 94سال قبل برصغیر میں15اکتوبر 1932 کو سول ایوی ایشن کی تاریخ کا ایک ایسا یادگار باب لکھا گیا جس نے مستقبل کے فضائی سفر کی بنیاد رکھی۔ اس تاریخی دن28سالہ نوجوان اور ہندوستان کے پہلے لائسنس یافتہ پائلٹ جہانگیر رتن جی دادا بھوئے العروف جے آر ڈی ٹاٹا نے چھوٹے سے سنگل انجن والے "ڈی ہیولینڈ پس موتھ" طیارے میں کراچی کے ڈرگ روڈ ایروڈروم سے ممبئی کیلئے پہلی بار اڑان بھری تھی۔ اس پرواز میں لندن سے کراچی پہنچی 25 کلوگرام وزنی ڈاک ممبئی پہنچائی گئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید