• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتال کی پارکنگ میں کارروائی، لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کراچی کا غیر قانونی کرنسی ڈیلنگ کے خلاف ایکشن، نجی یونیورسٹی اسپتال کی پارکنگ میں کارروائی، لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل (CBC) کراچی کی ٹیم نے اسپتال کراچی کی پارکنگ میں غیر قانونی غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں مبینہ طور پر ملوث نیٹ ورک کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی کی۔

اہم خبریں سے مزید