• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں ایک اور بچہ کھلے ہوئے برساتی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی(اسٹا ف رپورٹر) شہر میں ایک اور معصوم بچہ کھلتے ہوئے برساتی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹائون تھانہ کی حدود بلدیہ اتحاد ٹائون قائم خانی کالونی کے قریب نالے میں ڈوب کر 3سالہ پیمان ولد رحمت شاہ جاں بحق ہوگیا ،واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفی بچہ کی میت کو نالے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا ۔
اہم خبریں سے مزید