• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقوی اور بلاول کی ملاقات، گورنر راج کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد( جنگ نیوز)وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی ،یہ ملاقات بلاول بھٹو کے چیمبر میں ہوئی،ملاقات میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد کی صورتحال اور صوبے میں امن و امان پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور کے پی کے میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد کی سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی،وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال سے بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید