• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پٹرول 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا؛ ڈیزل 31پیسے فی لیٹر مہنگا ، وزارت توانائی ،پٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جا ری کر دیا ، پٹرول کی قیمت 393 روپے 86 پیسے سے کم ہو کر 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 65 پیسے سے بڑھ کر 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔

اہم خبریں سے مزید