• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور وینزویلا میں امریکی خلائی جنگی نظام استعمال ہونے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران اور وینزویلا میں امریکی خلائی جنگی نظام استعمال ہونے کا انکشاف، سیٹلائٹس اور مواصلاتی نظام جام کرنیکی صلاحیت، امریکی نیا نظام دنیا میں کہیں بھی تیزی سے تعینات کیا جا سکتا ہے، ایران نے امریکی نظام کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، برقی مقناطیسی اسپیکٹرم پر برتری جدید جنگوں میں فیصلہ کن اہمیت کی حامل ہے۔
اہم خبریں سے مزید