کراچی ( ثاقب صغیر )ایف آئی اے لاہور نے معروف رجسٹرڈ کمپنی کی جعلی مصنوعات کی فروخت پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کی موچی گیٹ لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے معروف رجسٹرڈ کمپنی کی جعلی مصنوعات کی فروخت پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔