• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ خلیجی ممالک سمیت بیرون ملک پاکستانی مشنز سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

اسلام آباد ( طاہر خلیل )پاکستان میں پاسپورٹ دفاتر کے ساتھ سعودی عرب، خلیجی ممالک سمیت بیرون ملک پاکستانی مشنز نے ای پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا بند کردیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید