• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توانائی اور منصوبہ بندی صوبائی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، عثمان سیف اللّٰہ

پشاور(جنگ نیوز)عثمان سیف اللہ خان ممبرایڈوئزری کونسل برائے توانائی و برقیات، منصوبہ بندی و ترقیات عثمان سیف اللہ خان نے محکمہ توانائی و برقیات اور منصوبہ بندی و ترقیات کے سینئر افسران کی جانب سے دی گئی تعارفی بریفنگ میں شرکت کی۔بریفنگ کے دوران سینئر افسران نے محکمانہ ڈھانچے، جاری منصوبوں، ترقیاتی ترجیحات، درپیش اہم چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔

پشاور سے مزید