• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں صداقت شاہ نے نئے ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا واصل خان سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔
پشاور سے مزید