• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید محمد مجتبیٰ جعفری کی مجلسِ برسی آج ہوگی

​کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق، خیرالعمل ٹرسٹ کے سابق مینیجنگ ٹرسٹی حسن مجتبیٰ کے والد، سید محمد مجتبیٰ جعفری ابنِ سید حسن جعفری کی مجلسِ برسی 18 اکتوبر بروز اتوار، رات 8 بجے بمقام امام بارگاہِ شہدائے کربلا، بلاک 20، انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی۔​مجلس سے خطاب مولانا سید ابو طالب طباطبائی کریں گے۔ فاتحہ خوانی کا اہتمام مرحوم کی رہائش گاہ B-10، بلاک 20، انچولی میں ہوگا۔​خانوادہ سید محمد مجتبٰی جعفری نے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید