لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ایدھی ترجمان کے مطابق کیمپ جیل کا قیدی 42 سالہ محسن دورانِ علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ اطلاع ملنے پر شادمان پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا