• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن، ملیر میں غیرقانونی اسپتال سیل کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی کے علاقے ملیر 15 میں 20 روز کے نومولود کے ختنے کے دوران مبینہ طور پر آلودہ طبی آلات استعمال کیے جانے اور منکی پاکس وائرس کی تصدیق کے بعد سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ابنِ حسن اسپتال کو سیل کردیا، ڈی ایچ او کورنگی کی رپورٹ کے مطابق نومولود کے نمونوں کی ڈاؤ لیبارٹری میں جانچ کے دوران وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید