• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28ویں آئینی ترمیم رواں سال پارلیمنٹ میں پیش ہونے کا امکان نہیں

اسلام آباد (محمد صالح ظافر ،خصوصی تجزیہ نگار) آئین کی 28؍ ویں ترمیم رواں سال پارلیمنٹ میں لائے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ حد درجہ لائق اعتماد پارلیمانی و سیاسی ذرائع نے جمعہ کی شام یہاں جنگ /دی نیوز کو بتایا ہے کہ حکومت مجوزہ ترمیم کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لینے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ مختلف قوانین کو آئینی ڈھانچہ فراہم کرنے اور آئینی اصولوں کے نئے خطوط کامل قومی اتفاق رائے سے وضع کئے جائیں۔

ملک بھر سے سے مزید