• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں سابق پاکستانی سفیر کو ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان

اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار )جاپان میں پاکستان کے سابق سفیر فرخ اختر عامل کو دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور جاپان اور پاکستان کے درمیان دوستی کو فروغ دینے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں " دی آرڈر آف دی رائزنگ سن، گولڈ اینڈ سلور سٹار" سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید