• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا پہلے مقامی ساختہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’’فاز‘‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(طاہر خلیل)پاکستان نے پہلے مقامی ساختہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’’فاز‘‘میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ،تجربےکامشاہدہ پاکستان کی مسلح افواج کےسینیئرافسران کےساتھ ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرز نےکیا۔صدر مملکت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس نے میزائل کی تیاری میں شامل سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضا سے فضا میں مار کرنے والا فاذ میزائل ملک میں تیار کیا گیا جو جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔

اہم خبریں سے مزید