• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا یکم دسمبر سے اسلام آباد اور برمنگھم کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( طاہر خلیل )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کیلئے اپنے فضائی آپریشن میں مزید توسیع کرتے ہوئے یکم دسمبر سے اسلام آباد اور برمنگھم کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید