• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا انتخابی اصلاحات کمیٹی کی چیئرمین شپ پی پی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( طاہر خلیل )وفاقی حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی کی چیئرمین شپ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو دینے کا فیصلہ۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے مطابق انتخابی اصلاحات کمیٹی میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو برابر کی نمائندگی ملے گی، ان کے 2،2 سینیٹرز ہوں گے جب کہ عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کا ایک، ایک رکن کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید