• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا حکم

اسلام آباد (طاہر خلیل) الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا حکم جبکہ پنجاب میں پہلا مرحلہ 7فروری کو ہوگا،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس،خیبر پختونخواہ میں گورنر راج ایمرجنسی نفاذ کے بعد بلدیاتی الیکشن موخر کر دیے۔

اہم خبریں سے مزید