• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک پارلیمنٹ، مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق، ترک عوام کا خیرمقدم اپوزیشن کے تحفظات

انقرہ (فرقان حمید)مکہ دفاعی معاہدے کی  ترک پارلیمنٹ  میں منظوری پر ترک عوام کا خیر مقدم،ترک شہریوں نے تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو اہم قرار دیدیا، اپوزیشن کے تحفظات بھی سامنے آگئے۔

اہم خبریں سے مزید