اسلام آباد( طاہر خلیل )پاکستان اور برطانیہ انسداد دہشت گردی و منشیات دیگر سنگین جرائم کے خلاف تعاون کو وسعت دینے پر متفق ہو گئے۔