• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (طاہر خلیل )معدنی وسائل میں عالمی سرمایہ کاری کے نئے امکانات پر پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 12اور 13نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کو ملکی معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تاریخ ساز ایونٹ ہےفورم میں دنیا بھر سے معدنیات کے شعبے سے وابستہ ماہرین اور ملٹی نیشنل کمپنیاں شرکت کریں گی وفاقی وزیر علی پرویز ملک کے مطابق پاکستان بے پناہ معدنی وسائل سے مالا مال ہے۔

اہم خبریں سے مزید