اسلام آباد(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل لاؤنج میں گھسنے والے بندر ہلاک ہو گیا ہے۔محکمہ وائلڈ لائف زرائع کے مطابق بندر کو قابو کرنے کیلئے بے ہوشی کی دوا دی گئی تھی۔دوائی کھانے کے بعدبندر ٹرمینل لاؤنج کی چھت پر چڑھ گیا تھا۔