• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت کی آبائی قبرستان آمد، والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی

نوابشاہ(انور شیخ/ بیورو رپورٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے آبائی قبرستان بالو جا قبا میں بزرگوں کی قبروں پر حاضری دی۔ صدر مملکت نے اپنے والد مرحوم حاکم علی زرداری اور والدہ مرحومہ بلقیس بیگم زرداری کی قبروں پر پھول چڑھائے اور انکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ صدر مملکت کی آبائی قبرستان بالو جا قبا آمد کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید